خواب میں مردار سنگ دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

مردار سنگ۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مردار سنگ کو دیکھنا بیماری ہے اور دیکھنا کہ اس نے مردار سنگ کھایا ہے دلیل ہے کہ بیماری سے خوف ہلاکت ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے مردار سنگ کسی کو بخشا ہے یا بیچا ہے دلیل ہے کہ رنج اور بیماری سے امن میں ہو گا اور مردار سنگ زرد رنگ کا بیماری کا اندوہ ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مردار سنگ دیکھنا تین وجہ پر ہے (1) رنج (2) بیماری (3) عذاب اور شکنجہ۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔