khwab me halwai dekhne ki tabeer
خواب میں حلوائی کو دیکھنا نکاح کرنے اور عہدوں کے حصول کی طرف اشارہ ہے، اگر حلوائی قیمت وصول نہ کرے تو مہربان اور نرم آدمی ہے، اگر قیمت وصول کرے تو وہ قول کو مال پر ترجیح دیتا ہے۔ حلوائی شیریں کلام اور اچھے اخلاق کے مالک مرد پر دلالت کرتا ہے، حلوائی سے مصنفِ علوم بھی مراد ہوتا ہے، بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس سے مراد ایسا آدمی ہے جو لوگوں کی چغل خوری اور ان میں دشمنی کا خواہاں ہے۔