خواب میں مصالحت کرنے کی تعبیر

khwab me musalahat reconciliation karne ki tabeer

(1) خواب میں صلح کا معاہدہ کرنا بیداری میں جھگڑا کرنے کی دلیل ہے۔

(2) خواب دیکھا گویا کہ اس نے اپنے دشمن ومخالف سے مصالحت کی ہے تو دلیل ہے اس سے خصومت کرے گا۔

(3) اگر دیکھے کہ وہ کسی شخص کو قرض کی ادائیگی کے بغیر صلح و امن کی دعوت دیتا ہے تو اشارہ ہے وہ ایک گمراہ شخص کو ہدایت کی طرف دعوت دیتا ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔