خواب میں میزبانی کرنا

Khwab me mezbani krna

خواب میں میزبانی کرنے تعبیر خیر پر جمع ہونے سے کی جاتی ہے۔

(۱) چنانچہ کسی نے دیکھا کہ اس نے کسی قوم کو دعوت کے لئے بلایا ہے اور قوم نے کھانا مکمل تناول کیا تو تعبیر ہے وہ ان پر جری ہو گا اور بقولِ بعض خواب میں کسی کی دعوت کرنا کسی غائب کی آمد کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top