خواب میں مظلوم دیکھنے کی تعبیر
khwab me mazloom dekhne ki tabeer
(1) مظلوم کی تعبیر دیہاتی آدمی یا خادم یا خصی ہے۔
(2) جو مظلوم امامِ وقت دیکھے تو اگر فقیہ ہو تو عہدہ قضا وحکومت حاصل ہو گی یا جس قدر اس کا اہل ہے اسی قدر قدرت وولایت حاصل ہو گی۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
