Khwab me Mausim Mosam Weather Dekhna
خواب میں بہار کا موسم دیکھنے کی تعبیر
Khwab me mausam bahaar spring weather dekhne ki tabeer
خواب میں اس کو دیکھنا دراہم پر دلالت کرتا ہے، بعض نے کہا کہ اس سے مراد وہ لڑکا ہے جس کی عمر لمبی نہ ہو گی یا عورت جس کا نکاح زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکے گا یا حکمرانی جو زیادہ نہ رہے گی یا ایسی خوشی جو جلد ہی زائل ہو جائے گی۔