خواب میں مردے سے جماع کرنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

مجامعت کردن با مردہ۔ مردے سے جماع کرنا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اصل خواب کی یہ ہے کہ اگر مردے سے جماع کرے اور آب منی اس سے نہیں نکلا ہے تو تاویل اس کی درست اور راست آئے گی اور اگر غسل واجب ہوا ہے تو بے کار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مردے سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ جہاں سے امید رکھتا ہے وہاں سے امید پوری ہو گی۔ اور اگر اپنی بہن یا مردہ ماں سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ کسی جگہ سے اس مردے کو ثواب اور صدقہ پہنچے گا اور اگر کسی مردہ سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ اس کو اس مردے کے مال سے کچھ ملے گا۔ اور اگر مردے کو شہوت سے بوسہ دیا ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور مردے کے لئے خیر کرے گا یا اس کو دعا سے یاد کرے گا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔