خواب میں مصافحہ کرنے کی تعبیر

khwab me musafaha handshake karne ki tabeer

(1) خواب میں کسی سے مصافحہ کرنا فائدہ، بیعت اور خیر کے کاموں کا التزام کرنے کی دلیل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔