خواب میں مال بانٹنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

قسمت کردن۔ بانٹنا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ کسی جماعت میں کچھ بانٹتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کا لحاظ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا مال خیر و صلاح سے تقسیم کرے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوں گے اور اپنا مال ان پر تقسیم کرے گا اور اگر دیکھے کہ اپنا مال شرارت اور فساد سے تقسیم کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال تباہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کا مال کسی کی رضامندی سے تقسیم کیا ہے۔ دلیل ہے کہ صلاح اور فساد اس کی طرف رجوع کرے گا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔