خواب میں محنت کرنا
khwab mein mehnat karna
خواب میں محنت کرنا راحت کی دلیل ہے۔ (۱) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ محنت کر رہا ہے تو وہ آرام پائے گا اور محنت کرنا بیع تولیہ پر، حیلہ کرنے اور باطل طریقہ سے لوگوں کے مال کھانے پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(۲) اگر خواب دیکھنے والا مالدار ہو یا فقیر تو یہ تنگ دستی اور تعفف اور راحت کے حصول پر دلالت کرتا ہے اور کبھی محنت کرنا ممنوعات میں پڑ جانے کی دلیل ہے۔