خواب میں مبتلا ہونا دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
مبتلا شدن۔ مبتلا ہونا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ مبتلا ہوا ہے کہ اٹھ نہیں سکتا ہے دلیل ہے کہ سب کاموں میں ضعیف اور سست ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی کو مبتلا کیا ہے دلیل ہے کہ اس کی عیش خراب کرے گا اور نقصان دے گا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
