خواب میں منظر دیکھنے کی تعبیر

khwab me manzar view dekhne ki tabeer

(1) خواب میں منظر قدرت منظورِ نظر آدمی ہے۔

(2) جو خواب میں قدرت کا منظر دور سے دیکھے تو وہ اپنے دشمن پر غالب آئے گا اور اس کی خواہش پوری ہو گی اور رفعت وبلندی حاصل ہو گی، اگر تاجر منظر دیکھے تو اسے نفع حاصل ہو گا اور وہ اپنے ساتھیوں سے بلند وفائق ہو گا اور منظر کی عمارت گھر کی عمارت کے قائم مقام ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔