خواب میں منتظم یا مینیجر کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me manager dekhne ki tabeer
(1) خواب میں اس کی رؤیت علم، ذکر اللہ، اہلِ علم اور اہلِ ذکر کے ساتھ اجتماع پر دلالت کرتی ہے اور کبھی اس کی تعبیر ہوٹل کے بیروں وغیرہ سے بھی کی جاتی ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
