خواب میں ملاوٹ کرنا

Khwab me milawat karna

خواب میں ملاوٹ کرنا بیداری میں مرتد ہونے کی علامت ہے، چنانچہ جناب رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: (من غشنا فليس منا) جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔