خواب میں مشکیزہ دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مشک کا دیکھنا شیر اور سانپ کا چہرہ ہے کہ جس کے ہاتھ پر مال حرام خرچ ہوتا ہے اور شہد کی مشک خواب میں عالم اور عقل سکھانے والا اور رہبر آدمی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مشک ہے یا اس نے خریدی ہے دلیل ہے کہ اس کی ایسے آدمی سے صحبت ہوگی جس سے خیر و منفعت دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ مشک چوری ہو گئی ہے یا ضائع ہو گئی ہے دلیل ہے کہ اس کی ایسے مرد سے جدائی ہوگی۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
