خواب میں معدہ دیکھنے کی تعبیر
khwab me maida stomach dekhne ki tabeer
خواب میں انسان کا معدہ عمر، رزق اور معیشت پر دلالت کرتا ہے۔
(1) لہذا جو دیکھے کہ اس کا معدہ قوی اور صحت مند ہے تو یہ خیر اور طولِ حیات کی بشارت ہے۔
(2) بصورتِ دیگر تعبیر اس کے برعکس ہو گی، معدہ کا خالی ہونا خیر وراحت اور امراض سے شفاء کی علامت ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
