س

  • خواب میں چاند یا سورج گرہن دیکھنا

    (١) سورج گرہن ہونا بڑے بادشاہ کو حادثہ پیش ہونے کی دلیل ہے۔ (۲) اور چاند گرہن ہونا وزیر کو حادثہ پیش ہونے کی علامت ہے، بقولِ بعض خسوفِ قمر بیوی یا والد کی موت کی علامت ہے۔ (۳) بادل کو سورج کو ڈھانپتے دیکھنا بادشاہ کے علیل ہونے کی خبر ہے اور اگر سورج…

  • خواب میں ستارہ دیکھنا

    اس کی تعبیر معزز شخص ہے۔ (۱) جس نے ستاروں کو اپنے گھر میں مجتمع دیکھا تو اس کے گھر میں قوم کے سرداروں کا اجتماع ہو گا۔ (۲) اگر ستاروں کا جمع ہونا روشنی کے بغیر ہو تو سردرانِ قوم کسی مصیبت کے سلسلے میں اس کے گھر جمع ہوں گے۔ (۳) اپنے ہاتھ…

  • خواب میں سارس دیکھنا

    (۱) خواب میں سارس دیکھنے کی تعبیر مسکین اور کمزور شخص سے کی جاتی ہے۔ (۲) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے سارس کو پکڑا تو صاحبِ خواب برے اخلاق والی قوم کا داماد بنے گا، سارس ایسے لوگوں پر دلالت کرتا ہے جو اجتماع اور مشارکت کو پسند کرتے ہیں۔ (۳) اگر…

  • خواب میں سرمہ دیکھنا

    khwab mein surma antimony dekhna (١) سرمہ کی دلالت مال پر ہوتی ہے اور اصلاحِ دین کے سلسلے میں زیادہ بصیرت رکھنے کی دلیل ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں سرمہ دیا گیا ہے وہ تھوڑا ہو یا زیادہ مال کی علامت ہے۔ (3) اگر کسی نے دیکھا کہ اس…

  • خواب میں سنگِ بنیاد دیکھنا

    Khwab mein bunyad ka pathar dekhna اگر کسی نے خواب میں سنگِ بنیاد دیکھا تو اس کی تعبیر علماء یا علماء کی سواریاں اور ان کی مجالس اور وہ کشتیاں ہیں جس پر علماء سفر کریں گے، کبھی بنیادوں کی رؤیت عورت کے نکاح سے رہ جانے پر دلالت کرتی ہے، دلیل اللہ تعالی کا…

  • خواب میں سینگ دیکھنا

    khwab me seeng horn dekhna خواب میں سینگ دیکھنے کی تعبیر قوت ومنفعت ہے۔ (1) جو دیکھے کہ اس کے سینگ نکلے ہوئے ہیں تو وہ اپنے دشمن پر غالب آئے گا۔ (2) بادشاہ نے دیکھا کہ اس کے دو سینگ لگے ہیں تو دلیل ہے کہ وہ مشرق ومغرب کا مالک بنے گا  اور…

  • خواب میں ستر دیکھنا

    Khwab me satr dekhna (1) جس نے خواب دیکھا کہ اس کے ستر سے کپڑے ہٹ گئے اور ستر ظاہر ہو گیا اور اپنا ستر کھلا ہوا دیکھ کر حیاء کر رہا ہے تو وہ کسی غلطی میں واقع ہو گا اور اس کے ذریعہ اپنے دشمنوں کو خوش کرے گا۔ (2) جس نے دیکھا…

  • خواب میں سارنگی دیکھنا

    Khwab me sarangi dekhna (1) خواب میں سارنگی بیماریوں سے صحت اور اپنی پہلی حالت کی طرف لوٹنے کی دلیل ہے خواہ وہ پہلی حالت اچھی ہو یا بری، کبھی اس سے علمِ ابدان اور علمِ نجوم بھی مراد ہوتا ہے، سارنگی کو خواب میں دیکھنا غیر شادی شدہ کے لئے شادی جبکہ شادی شدہ…

  • خواب میں سال دیکھنا

    Khwab me saal year dekhna (1) خواب میں سال کو دیکھنا خود کو یا کسی اور کو فتنے میں مبتلاء دیکھنا ہے بوجہ اللہ تعالی کے اس فرمان کے (اولا یرون انہم یفتنون فی کل عام مرۃ او مرتین ثم لا یتوبون ولا ہم یذکرون) ”کیا وہ نہیں دیکھتے ہیں کہ سال میں ایک دو…

  • خواب میں سایہ دیکھنا

    Khwab me saya shadow dekhna (1) گرمی کے موسم میں خواب میں سایہ میں جانا راحت اور فائدہ اور ایسا صاحبِ عزت ہونے کی دلیل ہے جس کے زیرِ سایہ لوگ رہیں گے۔ (2) سردی کے موسم میں سایہ میں جانا غم واندوہ، تکلیف وبدعت کے ذریعے پناہ لینے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی…

End of content

End of content