خواب میں سونف دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

رازیانج۔ بادیاں۔ سونف۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونف کا دیکھنا موسم پر یا بے موسم غم و اندوہ ہے۔ اور اس کا کھانا نقصان دہ ہے۔ اور اگر زمین میں جو اس کی ملک ہے، بہت سی سونف دیکھے دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہوگا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔