خواب میں اعضاء کا سُن ہونے کی تعبیر

Khwab me a’zaa ka sun numb hone ki tabeer

خواب میں ہاتھ یا جسم کے کسی عضو کا سن ہو جانا جن پر وہ عضو دلالت کرتا ہے وہ اس کی امیدوں پر پانی پھیر دے گا اور اس کو ڈرائے گا۔

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔