خواب میں کسی چیز کی سطح دیکھنے کی تعبیر

khwab me satah surface dekhna

(1) اس کو خواب میں دیکھنا کسی بلند مرتبہ والی عورت پر دلالت کرتا ہے اور بعض نے کہا کسی بلند مرتبہ مرد کی علامت ہے۔

(2) جو چھت پر چلا تو اسے بادشاہ کی طرف سے کوئی بلا پہنچے گی۔

(3) موسم گرما میں چھت پر چڑھنا د نیا راحت، کپڑوں غم کے زائل ہونے پر اور بیماریوں کے ختم ہو نے پر اور رازوں کے کھلنے پر دلالت کرتا ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔