خواب میں سسر دیکھنا
khwab me susar father in law dekhna
ایسا شخص جس کا سسر موجود نہ ہو خواب میں صاحبِ سسر بن جائے تو یہ دشمنوں کے مقابلے میں مدد ملنے اور خوف سے مامون ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
