خواب میں ساتھ سونے والا دیکھنا

Khwab me sath sone wala dekhna

خواب میں ساتھ سونے والا دیکھنا کسی اہم کام جس میں بہت سارے لوگ شریک ہوں یا موسمِ حج یا کسی فتنے کا مشاہدہ کرنے پر ہوتی ہے۔