خواب میں  سوال کرنے کی تعبیر

khwab me sawal question karna

(1) اسے خواب میں دیکھنا کسی کے نقش قدم پر چلنے اور کاموں میں ثابت قدمی پر دلالت کرتا ہے۔

(2) جس نے دیکھا کہ وہ مانگ رہا ہے تو وہ علم طلب کرے گا اور اللہ تعالی کے لئے تو اضع کرے گا اور اس کا مرتبہ بلند ہو گا۔

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔