خواب میں سعتر دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
سعتر ایک قسم کی گھاس ہے جس کو معشوقوں کی زلف سے تشبیہ دیتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سعتر غم و اندوہ ہے۔ اور اس کا کھانا جھگڑا ہے۔ اور بعض کہتے ہیں کہ کھانا نقصان مال ہے اور خواب میں سعتر کا دیکھنا اچھا نہیں ہے۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
