خواب میں پانی دیکھنا
خواب میں پانی خوشگوار زندگی کی دلیل ہے۔ (1) لہذا جو اپنے گھر میں پانی دیکھے تو یہ سعادت مندی، مالِ کثیر، غنیمت اور شادی کی بشارت ہے کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے: (وہو الذی خلق من الماء بشرا فجعلہ نسبا وصہرا) (الفرقان : 54)۔ یعنی وہ ایسا ہے جس نے پانی سے (یعنی…