خواب میں پستہ دیکھنا

khwab me pista pistachio dekhna

(۱) پستہ کا درخت مہربان آدمی پر دلالت کرتا ہے، پستہ کا درخت مبارک مال ہے۔

(۲) اگر کوئی خود کو پستہ کھاتے دیکھے تو یہ مبارک مال کھانے پر دلالت کرتا ہے۔

(۳) سبز رنگ کا پستہ مشقت اور کینہ پر دلالت کرتا ہے۔

(۴) خشک پستہ شر اور جھگڑے کی علامت ہے، نمکین کی تعبیر بھی مبارک رزق ہے جو سمندر اور خشکی سے حاصل ہو، بسا اوقات یہ بچہ کی پیدائش کے وقت کے قریب ہونے کی بھی دلیل ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top