خواب میں پادری دیکھنے کی تعبیر

Khwab me paadri priest dekhne ki tabeer

خواب میں اپنے آپ کو پادری ہوتا ہوا د یکھنا مرتبے کی یا غیر مسلم ہونے یا ہلاکت کے قریب ہونے یا نعمت کے زائل ہونے کی علامت ہوتی ہے۔