خواب میں پانی میں گرنے کی تعبیر

khwab me pani mein girne ki tabeer

(1) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ بہت زیادہ گہرے پانی میں گر گیا اور اس میں اتر گیا اور اس کے تہہ تک نہیں پہنچا تو دلیل ہے اس کو دنیا کثیر تعداد میں ملے گی اس لئے کہ دنیا ایک گہرے سمندر کی طرح ہے اور بعض علماءِ تعبیر نے کہا کسی بڑے آدمی کے معاملے میں پڑنے کی علامت ہے۔

(2) خواب میں پانی میں گرنا بیداری میں سرور ونعمت حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔