خواب میں پٹھا دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پٹھا خواب میں حال اور اس کے کام کو جمع کرنے والا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم کا پٹھا خشک ہوگیا ہے یا ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دوست اس سے جدا ہو جائیں گے، اس کے کام کا وکیل اس سے جدا ہوگیا دنیا سے رحلت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ جسم کے پیچھے خشک ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ اپنوں سے دوستوں سے جدا ہو جائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر دیکھے کہ اس کے جسم کے پیچھے سخت اور قوی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے خویش و اقرباء بدحال اور اہلِ بیت بدحال اور ضعیف ہوں گے۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
