خواب میں پھونکی دیکھنے کی تعبیر

khwab me phoonki bellows dekhne ki tabeer

(1) لوہار کی پھونکنی کی تعبیر وزیر ہے کیونکہ آگ کی تعبیر سلطان (بادشاہ) ہے، پھونکنی دیکھنا یاد کی تازگی، شفاءِ مریض، حصولِ رزق اور عورت کا حمل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔