خواب میں پلیٹ دیکھنے کی تعبیر
khwab me plate dekhna
(1) اس کو خواب میں دیکھنا باندی یا خاوند پر یا غلام اور خادم پر دلالت کرتا ہے اور طشتری اولاد، بیٹی یا زیرِ پرورش بیٹی یا کنیز پر دلالت کرتی ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
