خواب میں لوہے وغیرہ سے داغ دینا
khwab mein daagh dena cauterization (١) خواب میں پیشانی یا پہلو میں داغ دیکھنا زکوۃ روکنے پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ داغ بادشاہ کی طرف سے آنے والی مصیبت کی طرف مشیر ہوتا ہے یا اپنے کسی عزیز سے فرقت کی دلیل ہے۔ (۲) اگر سونے یا چاندی سے داغ دیا گیا ہو تو…