خواب میں دوا فروش دیکھنا

khwab me dawa farosh dekhna

اس کی دلالت صاحبِ علم اور صاحبِ تصنیف شخص پر ہوتی ہے اس لئے کہ دوا بدن کی صحت کا ذریعہ ہے جس طرح علمِ دین کی درستگی کا سبب ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔