خواب میں یہودی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me yahoodi jew dekhne ki tabeer (1) یہودی ( بوڑھا ہو یا جوان) کی تعبیر دشمن ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے ﴿ لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ اٰمَنُوا الْيَہُوْدَ﴾ (ترجمہ: (اے پیغمبرﷺ!) تم دیکھو گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی ہیں) ۔ (2) خواب میں کسی یہودی…