خواب میں لوہار دیکھنا
Khwab me lohaar black smith dekhne ki tabeer (1) خواب میں لوہار کو دیکھنا ہیبت والے عظیم اور قوی بادشاہ کو دیکھنا ہے جو اپنے کام باریک بینی سے انجام دیتا ہو۔ (2) کبھی لوہار سے مراد ملک الموت اور لوہے سے مراد اس کی قوت ہوتی ہے، اللہ تعالی فرماتے ہیں ”اور ہم نے…