خواب میں الٹی یا قے کرنا
Khwab mein ulti vomitting karna dekhna (1) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے روزہ کی حالت میں قے کی اور زبان سے اس کو چاٹا تو دلیل ہے قرض ادا کرنے کی، کبھی دلیل ہے کہ گنجائش کے باوجود قرض ادا نہ کر کے گناہگار ہو گا۔ (2) اگر اس نے برتن میں قے…