Author: Admin

  • خواب میں پائے دیکھنا

    Khwab mein paye animal feet dekhna پائے کی تعبیر یتیم کا مال ہے۔ (1) اگر کسی نے خواب میں پائے کی ہڈیوں کو چوسا تو دلیل ہے وہ یتیم کا مال کھائے گا، بعض نے کہا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں پائے کھائے تو وہ معزز لوگوں کا مال کھائے گا اس لئے…

  • خواب میں گردہ دیکھنا

    Khwab mein gurdah kidney dekhna خواب میں گردہ دیکھنے کی دلالت معین ومددگار پر ہوتی ہے۔  (1) ایک گردہ کا گم ہونا معین کے گم ہونے کی علامت ہے۔ (2) دونوں گردوں کا فیل ہونا قساوتِ قلبی کی علامت ہے۔ (3) دونوں گردوں کی دلالت مقامِ غنی و مقامِ صواب اور مقامِ بیان وخطاء پر…

  • خواب میں  جگر دیکھنا

    Khwab mein jigar liver dekhna جگر کی دلالت بہادری کے مقامات پر ہوتی ہے۔ (1) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اس کا جگر بڑا ہے تو دلیل ہے وہ مہربان اور بہادر آدمی ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کا جگر زخمی ہو گیا ہے تو دلیل ہے اس کا مدفون مال…

  • خواب میں کندھا دیکھنا

    Khwab mein kandha shoulder dekhna (1) خواب میں کندھا دیکھنے کی تعبیر عورت ہے، بعض نے دونوں کندھوں کو دیکھنے کی تعبیر قوت سے کی  ہے اور اس میں پیدا ہونے والا نقص اور زیادتی انسان کی قوت اور عورت کی طرف منسوب ہے۔ (2) کسی نے خواب دیکھا کہ دو اپنے شانے کی طرف…

  • خواب میں ہتھیلی دیکھنا

    Khwab mein hatheli palm dekhna (1) خواب میں اس کو دیکھنا قوت ہے اور ہتھیلی کی کشادگی دنیا کی کشادگی ہے اور اس کی تنگی دنیا کی تنگی ہے، چنانچہ ہتھیلی میں کچھ حادثہ ہونا اس کی قوت اور دنیا میں کچھ ہونے کی دلیل ہے۔ (2) اگر کسی نے اپنی ہتھیلی پر بال اُگے…

  • خواب میں پنڈلی دیکھنا

    Khwab mein pindli dekhna (1) اس کی دلالت جوا باز بیٹے پر ہوتی ہے، خواب میں پنڈلی کا ٹوٹ جانا، مر نے یا غم اور مصیبت پہنچنے یا سخت شدت والم میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا ہے، پنڈلی کو نیچے دیکھنا قوت وشجاعت اور جرأت حاصل ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) غیر شادی…

  • خواب میں کعبہ دیکھنا

    Khwab mein kaaba dekhna (1) خواب میں کعبہ دیکھنے کی تعبیر خلیفہ اور وزیر اور رئیس ہے یا دلیلِ تزویج ہے۔ (2) کبھی خواب میں کعبہ میں داخل ہونا بیداری میں اس میں داخل ہونے پر دلالت کرتا ہے، خواب میں کعبہ دیکھنا پیش ہونے والی خیر یا آنے والے شر کے دفع ہونے کی…

  • خواب میں حوضِ کوثر دیکھنا

    Khwab mein hauz kausar dekhna (1) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ حوضِ کوثر سے سیراب ہو رہا ہے تو وہ عالم باعمل ہو گا اور اس کو صحیح یقین حاصل ہو گا اور نبی ﷺ کی سچی اتباع کرنے والا ہو گا، اگر کافر ہے تو وہ مسلمان ہو گا اگر گناہگار ہے تو…

  • خواب میں سنگِ بنیاد دیکھنا

    Khwab mein bunyad ka pathar dekhna اگر کسی نے خواب میں سنگِ بنیاد دیکھا تو اس کی تعبیر علماء یا علماء کی سواریاں اور ان کی مجالس اور وہ کشتیاں ہیں جس پر علماء سفر کریں گے، کبھی بنیادوں کی رؤیت عورت کے نکاح سے رہ جانے پر دلالت کرتی ہے، دلیل اللہ تعالی کا…

  • خواب میں پیپ دیکھنا

    Khwab mein peep pus dekhna خواب میں پیپ دیکھنا مال کا بڑھنا ہے کہ صاحبِ خواب اس کے ذریعہ مدد حاصل کرے گا یا بعض نے کہا ہے کہ اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے جسم کے زخم وغیرہ سے پیپ نکلی تو دلیل ہے کہ کسی پر تہمت لگائے گا، پیپ یا زرد…

End of content

End of content