خواب میں باندی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me Bandi Dekhne ki Tabeer (1) باندی کی تعبیر انسان کا خادم، گھر کا صحن یا روندی جانے والی چیزیں مثلاً چٹائی، جوتے وغیرہ ہیں اور کبھی اس کی دلالت مال اور منتظم پر ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت عزت، دشمنوں کے مقابلے میں مدد پر ہوتی ہے بعض نے کہا اس…