خواب میں اینٹ دیکھنا
خواب میں پکی اینٹ دیکھنا (1) پکی اینٹ کی تعبیر ایک بڑے منافق آدمی سے کی جاتی ہے اور کبھی اس کی تعبیر مجوسی نسل کے آدمی سے بھی کی جاتی ہے۔ خواب میں اینٹیں پکانے کی بھٹی دیکھنا Khwab mein eentain pakane ki bhatti dekhna اس کی دلالت غموم، مقصد میں ناکامی اور شبہات…