خواب میں گنجان درخت دیکھنے کی تعبیر
Khwab gunjan drakht woods dekhne ki tabeer (1) خواب میں گنجان درخت دیکھنے کی تعبیر ایسے افراد سے کی جاتی ہے جن کی صحبت سے دوسروں کو فائدہ نہ ہو, اور ان میں دھوکہ دہی ہو؛ اس لیے کہ گنجان درختوں میں شکاری چھپ کر شکار پر حملہ کرتا ہے اور شکار اس سے بے…