خواب میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کی تعبیر
Khwab me bismillah parhne ki tabeer (1) بسم اللہ الرحمن الرحیم کو خواب میں خوبصورت لکھا دیکھنا اس کی برکت سے علم، ہدایت اور رزق کی دلیل ہے ۔ (2) بعض دفعہ بسم اللہ کی دلالت اولاد پر ہوتی ہے بعض بعض سے تعلق کی بنا پر ۔ (3) بعض دفعہ بسم اللہ گم شدہ…