خواب میں لوٹا دیکھنے کی تعبیر
Khwab me lota ewer dekhne ki tabeer (1) گناہ گار شخص کا خواب میں لوٹا دیکھنا گناہوں سے توبہ کی علامت ہے ۔ (2) حاملہ عورت کا لوٹا دیکھنا بیٹے کی پیدائش کی دلیل ہے ۔ (3) اور لوٹا دیکھنے کی تعبیر رازوں پر نگاہ رکھنے والے بیٹے سے کی جاتی ہے ۔ (4) خواب…