خواب میں پتھر دیکھنے کی تعبیر
khwab me pathar stone dekhne ki tabeer (1) زمین پر پڑا یا دیوار پر لگا پتھر میت پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کی دلالت اہلِ قساوت، غافل اور جاہل قسم کے لوگوں پر ہوتی ہے اور حکماء حضرات ج کو پھر سے تشبیہ دیتے ہیں۔ (2) خواب میں کسی طرح پتھر کا مالک…