خواب میں انسان کا پاؤں دیکھنے کی تعبیر
Khwab me insaan ka paon dekhne ki tabeer (1) خواب میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے سے تعبیر ہے اور پاؤں سے ہی انسان کھڑا ہوتا ہے تو ان میں کوئی تغیر وغیرہ دیکھے تو اس کی تاویل مال یا اس کام سے کی جائے گی جو وہ کرتا ہے اور پاؤں اس کا مال…