خواب میں پیاز دیکھنے کی تعبیر
Khwab me piaz onion dekhne ki tabeer خواب میں پیاز دیکھنے کی تعبیر پیاز کھانے والوں کے لیے شر کی دلیل ہے۔ (1) کوئی مریض خود کو پیاز کھاتا دیکھے تو یہ اس کی موت کی علامت ہے۔ (2) سبز پیاز کھانا محنت کے ساتھ منافع کے حصول کی علامت ہے۔ (3) کثیر پیاز حزن…