خواب میں بوری دیکھنے کی تعبیر
Khwab me bori sack dekhne ki tabeer اس کی دلالت بھی رازوں کی حفاظت کرنے والے پر ہوتی ہے، چنانچہ اس سے کچھ نکلنا رازوں کے فاش ہونے کی دلیل ہے اور کبھی بوری دیکھنا راز کی حفاظت کرنے اور زوجہ پر بھی دلالت کرتی ہے۔ خواب میں بوری بیچنے والا دیکھنے کی تعبیر khwab…