خواب میں لٹکنے کی تعبیر
Khwab me latakne hang ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ چھت سے زمین کی طرف بذریعہ رسی لٹک کر نیچے آگیا، تو تعبیر یہ ہے کہ صاحبِ خواب ورع اختیار کرے گا اور اس کی خاطر اپنی ضروریات کو قربان کر دے گا۔ (2) کسی نے دیکھا وہ اوپر سے نیچے گر…