خواب میں حضرت جبریل علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me Jibreel AS ko dekhne ki tabeer (1) خواب میں حضرت جبریل علیہ السلام کو خوشی کی حالت میں بات چیت، وعظ ونصیحت یا وصیت کرتے ہوئے یا کسی قسم کی خوشخبری سناتے ہوئے دیکھنا شرف وعزت، قوت، کامیابی اور بشارت کی دلیل ہے۔ (2) یہ خواب مظلوم کے لیے مدد، مریض کے لیے…