خواب میں برف دیکھنے کی تعبیر
Khwab me baraf ice dekhne ki tabeer (1) خواب میں برف دیکھنا مندرجہ ذیل چیزوں پر دلالت کرتا ہے رزق، فوائد، سردی کی بیماریوں سے شفاء، خصوصاً برف کے کاروبار کرنے والے کے لیے یہی تعبیر ہے۔ (2) خواب میں برف اور آگ دیکھنا محبت والفت پر دلالت کرتا ہے اس لیے کہ آگ برف…