خواب میں چونا دیکھنے کی تعبیر
Khwab me choona lime powder dekhne ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ حمام میں اپنے بدن پر چونا لگا کر نہا رہا ہے۔ تو تعبیر ہے کہ اس کو قرض سے نجات ملے گی اگر حالتِ غم میں ہے تو غم دور ہو گا۔ اگر خوف زدہ ہے تو اس سے نجات…